Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

افغانوں کی واپسی، طورخم سرحدبارے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)افغان شہریوں کی واپسی کے لیے خیبر میں طورخم سرحد آج کھولی جائے گی، امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح 7 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر خیبر بلال شاہد راؤ کے مطابق سرحد دو طرفہ تجارت کے لیے بدستور بند رہے گی۔

واضح رہے کہ پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحدی گزرگاہ 20 اکتوبر سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے۔

مزید پڑھیں: ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

یہ بھی پڑھیں