Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

تربیلا ڈیم کے بیڈ میں 636 ارب ڈالر کا سونا موجود ، بڑا انکشاف

تربیلا ڈیم(ویب ڈیسک ) معروف کاروباری شخصیت حنیف گوہر نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم کے بیڈ میں 636 ارب ڈالر کا سونا موجود ہے۔

حنیف گوہر کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم میں نجی شعبے کو سرمایہ کاری کا موقع دیا جائے تو ملکی قرضے اتارے جا سکتے ہیں، تربیلا ڈیم میں سونا نکالنے سے ڈیم کی ڈی-سِلٹنگ بھی ہو جائے گی،ڈی-سِلٹنگ سے سیلابی صورتحال سے تحفظ حاصل ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ تربیلا ڈیم میں سونے کے پراجیکٹ کیلئے سرمایہ کاری نجی کمپنی کرے گی، ہم نے فیلڈ مارشل کو اس سے متعلق اسٹڈی کی رائل پیش کی،ایس آئی ایف سی میں جنرل سرفراز سے ہماری 10 رکنی ٹیم کی ملاقات ہوئی، ایس آئی ایف سی کے توسط سے واپڈا سے رابطہ ہوا۔
مزیدپڑھیں:گھر بیٹھے اپنا غلط چالان ختم کیسے کروائیں، آسان طریقہ جانیں

یہ بھی پڑھیں