Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

ژوب؛مسافر بس اور فیلڈر گاڑی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،3زخمی

ژوب(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ سلیازہ کے قریب مسافر بس اور فیلڈر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیلڈر گاڑی میں سوار تمام افراد پی پی ایچ آئی کے ملازمین شامل ہے جو بیسک ہیلتھ یونٹ BHU ضلع شیرانی سے ڈیوٹی کے بعد واپس ژوب آرہے تھے۔ زخموں کی تالاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں پی پی ایچ آئی کی لیڈی ہیلتھ وزیٹر ، کمیونٹی مڈوائف اور ایک بچی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں