Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پنجاب پولیس کے اہلکارو ں نے نوجوان گلوکار کودھوڈالا،ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)نوجوان گلوکار پرپنجاب پولیس کی جانب سے چھترول کی ویڈیووائرل ہونے کے بعد حکومت نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سےساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر نوجوان گلوکار رحمان علی پر ت شدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیاہے۔


عظمیٰ بخاری کاکہناہے کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان گلوکارپر ت شدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے،واقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی،فنکار برادری پر اس طرح کا ت شدد ناقابل قبول ہے۔
مزیدپڑھیں:یو اے ای میں شدید بارش، ریت کے پہاڑ آبشاروں میں تبدیل ہوگئے

یہ بھی پڑھیں