Search
Close this search box.
پیر ,08 جون ,2026ء

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے مطابق یکم رجب المرجب 1447 ہجری پیر 22 دسمبر 2025 بروز پیر کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی روہت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قبل ازیں سپارکو نے بھی پیشگوئی کی تھی کہ رجب المرجب کا چاند آج ہی نظر آنے کا امکان ہے، اور یکم رجب المرجب 22 دسمبر کو ہوگی۔
مزیدپڑھیں:عمران خان کی کوئی ضمانت دینے کو تیار نہیں، اس وقت نوازشریف کردار ادا کریں، سعد رفیق

یہ بھی پڑھیں