Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

جنگلی جانور سرعام ریڈ زون میں گھومنے لگے،عوام خوفزدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جنگلی جانور کے اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریڈ زون میں جنگلی جانور داخل، جنگلی جانور شارع دستور پر گھومتا رہا ۔ جنگلی جانور کی ریڈ زون میں اہم عمارتوں کے اطراف گھومنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

فوٹیج میں جنگلی جانور کو شارع دستور پر آزادانہ گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جنگلی جانور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں شہریوں پر حملے بھی کر چکا ہے۔

جنگلی جانور کے اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزیدپڑھیں:سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے کی شادی کی تیاریاں شروع، تقریب کب ہوگی؟

یہ بھی پڑھیں