Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بھارت کی پہلی وکٹ گرگئی

کولمبو(نیوز ڈیسک)پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں‌گر گئی ،کپتان سلمان علی آغا نے ابھیشیک شرما کوآئوٹ کیا تاہم بھارتی بیٹنگ ایک وکٹ کے گرنے کے بعد سنبھل گئی ،شاہین شاہ آفریدی کی زبردست پٹائی ہوئی دوسرے اوور میں‌بھارت کاسکور ایک وکٹ‌کے نقصان پر20 ہوگیا.

یہ بھی پڑھیں