Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ میں بھارت سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئرپورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا اور پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دے دیا

یہ بھی پڑھیں