Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

خوشخبری ؛ 700 خواتین کو مفت کورسز کروانے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) خواتین کو ہنر مند ،با اختیار بنانے کا عزم،مفت کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خواتین کیلئے مفت سکل ڈویلپمنٹ کورسز شروع کیے جارہے ہیں ۔ ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، ٹی ڈی سی پی کے اشتراک سےکورسز منعقد کیے جائیں گے ۔
جولائی تک 700 خواتین کو مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی ۔
کلنری آرٹس اور بیکنگ کے جدید کورسز متعارف کروائے جارہے ہیں ۔ ریٹیل سکلز اور ایئر لائن مینجمنٹ عملی تربیت کورس کا حصہ ہیں اورگیسٹ ریلیشن آفیسر اور فاسٹ فوڈ انڈسٹری کے کورسز شامل ہیں ۔
مزیدپڑھیں:پنجاب حکومت کی 10 ہزار روپے کی مالی امداد کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

یہ بھی پڑھیں