Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

جنوبی وزیرستان لوئر: وانا رستم بازار میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 18 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا رستم بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار اور 18 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ڈی سی پی کے مطابق بارود سپر مارکیٹ میں گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:کیا واٹس ایپ کے استعمال پر اب ماہانہ فیس ادا کرنا ہو گی؟

یہ بھی پڑھیں