گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیےگئے، زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیما