Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

اسلام آباد ڈرائیونگ لائسنس کی نئی فیس کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا اعلان کردیا، موٹر سائیکل اور گاڑی دونوں کیٹیگریز کیلئے 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا ۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق نئے ضوابط میں فوری لائسنس کے اجراء کے خواہشمند درخواست دہندگان کیلئے2 ہزار روپے کی اضافی فیس بھی متعارف کرائی گئی ہے۔

مزید برآں، لازمی ڈرائیونگ ٹیسٹ چارجز چھوٹی گاڑیوں کے لائسنس کیلئے درخواست دہندگان کیلئے 300 روپے اور بڑی گاڑیوں کے لائسنس کیلئے درخواست دینے والوں کیلئے 500 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔لائسنس کی منظوری کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) تلاش کرنے والے شہریوں کو اب 1000 روپے ادا کرنا ہوں گے۔
عالمی سطح پر اتار چڑھاو ، پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان
 

 

پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 2024

Description of Services New Fees
Driving School Fee Motor Car Rs12,000 per applicant
Driving School Fee LTV Rs18,000 per applicant
Driving School Fee HTV Rs25,000 per applicant
Medical Fee Rs200 per applicant
Fast Track Driving License Processing Fee (optional) Rs2,000 per applicant
Driving License NOC Fee Rs1,000 per NOC
Mobile Facilitation Fee Rs200 per applicant
Road Safety Education Session Fee Rs200 per violator/applicant
Service Charges for road test – Motor Car Rs200 per test
Service Charges for road test – LTV Rs300 per test
Service Charges for road test – HTV Rs500 per test

نوٹیفکیشن میں اسلام آباد ٹریفک پولیس میں تعینات تمام متعلقہ اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مخصوص فیس جمع کریں اور اپنے متعلقہ آئی ڈیز سے تیار کردہ اسٹیٹمنٹ کے ساتھ آئی ٹی پی کے ویلفیئر اکاؤنٹ میں جمع کریں۔

 

یہ بھی پڑھیں