Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

مذاکرات کے بغیر کسی مسئلے کاحل نہیں نکل سکتا،محمود اچکزئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محموداچکزئی نے کہاکہ راناثنااللہ نےمجھ سےپارلیمنٹ میں ملاقات کی تھی،کسی مسئلے کاحل مذاکرات کےبغیرنہیں نکل سکتا،اگرکوئی مذاکرات کیلئےتیارہےتواچھی بات ہے،شہبازشریف پارلیمنٹ میں اسدقیصر،عمر ایوب اوربیرسٹرگوہرسےملے،پی ٹی آئی شہبازشریف کوجواب دیتی تومذاکرات شروع ہوجاتے، ہفتہ کو صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہپارلیمنٹ کی بالا دستی سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، ملکی تاریخ میں پہلی بارایساالائنس بناہےجوآئین کی بالادستی چاہتاہے،سیاستدان آئین کی بالادستی کیلئےاکٹھےہوجائیں توغیرآئینی قوتیں پیچھےہٹ جائیں گی.
مزیدپڑھیں :قومی ہاکی ٹیم ادھار ٹکٹ لے کر بیرون ملک کیوں گئی؟ اہم انکشافات

یہ بھی پڑھیں