Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

اک فوج، رینجرز، پولیس ، ایف سی کے دستے 26نمبر چونگی پہنچ گئے ، پل کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)26 نمبر چونگی کے اطراف میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہونے لگے اسلام آباد پولیس سمیت دیگر سیکورٹی فورسز نے 26 نمبر پل کا کنٹرول مکمل طور پر سنبھال لیا۔

سیکورٹی اداروں کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان اور قافلے کی ہر طرح کی پیش قدمی روکنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔

اسلام آباد پولیس دیگر سیکورٹی اداروں کے اعلی افسران آپریشن کی نگرانی کے لئے فیلڈ میں موجود ہیں۔راستوں کی بندش، لوگوں کو مریضوں کی تیمار داری میں بھی مشکلات کا سامنا۔
مہاراشٹرا، ڈپٹی سپیکر سمیت3ارکان اسمبلی تیسری منزل سے کود گئے

یہ بھی پڑھیں