Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

کار سرکار میں مداخلت کا کیس، ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانتیں منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے انٹرنیشنل ٹیموں کی آمد و رفت کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔

معروف وکیل ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کی بیس بیس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی گئیںانسدادِدہشتگردی عدالت طاہرعباس سِپرا نے ایمان مزاری، ہادی علی کہ ضمانتیں منظور کیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری، ہادی علی کا جسمانی ریمانڈ آج کالعدم قرار دیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں