Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقررو تبادلے کر دیئے گئے۔
ڈی آئی جی سکیورٹی سید علی رضا کو سی پی او کلوز کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی سیکیورٹی سید علی رضا یو این مشن پر روانہ ہونگے۔
ڈی آئی جی محمد عتیق طاہر کو ڈی آئی جی سکیورٹی کا چارج سونپ دیا گیا۔
محمد عتیق طاہر کے پاس ڈی آئی جی پاس لا اینڈ آرڈر کا اضافی چارج بھی رہےگا۔
آئی جی اسلام آباد کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں:حکومت کامڈل ،میٹرک پاس بیروزگارنوجوانوں کےلیے بڑااعلان

یہ بھی پڑھیں