22 نومبر کو عمران خان کی رہائی کا فیصلہ ہوگیا تھا: مشاہد حسین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے فرق پڑا، 5 نومبر کو الیکشن ہوئے اور 10 نومبر کو عمران خان کے ساتھ خفیہ مذاکرات شروع ہو گئے، 22 نومبر کو