Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

نیب کا بحریہ ٹاون کراچی میں ایک اور چھاپہ،متعدد گاڑیاں تحویل میں لے لیں

کراچی(   نیوز ڈیسک      )نیب کا بحریہ ٹاون کراچی میں ایک اور چھاپہ۔ نیب نےبحریہ ٹاون کراچی کی متعدد گاڑیاں تحویل میں لے لیں۔ گاڑیوں کوبحریہ ٹاون سےنیب کےدفتر منتقل کیا جارہاہے۔ بحریہ ٹاون کےخلاف 17ہزارایکٹرزمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس زیرسماعت

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کے مقدمات پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا حکم، کومل اسماعیل کیس میں اہم انکشافات

اسلام آباد (محمد ابراہیم عباسی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کو 30 روز کے اندر تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے

مزید پڑھیں »

حکومت کا آسان شرائط پر قرضہ دینے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نوجوانوں کی معاشی خوشحالی اور ملک بھرمیں کاروباری مواقع بڑھانے کے لیے وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اسکیم کا مقصد

مزید پڑھیں »

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی سے 31 اگست تک تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں موسم گرما

مزید پڑھیں »

میٹرک امتحانات کے نتائج کب آئیں گے؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ I اور II کے نتائج کا اعلان کرے گا جسے عام طور پر میٹرک کے امتحانات کے نام

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی سیاستدانوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہاں ، رانا ثنااللہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے اور وہ سیاستدانوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی

مزید پڑھیں »

فرنٹیئر کانسٹیبلری ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل، آرڈیننس جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کردیا گیا، صدر مملکت نے ایف سی ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025ء جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری کو چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں اگلے تین دن شدید بارشیں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 15 سے 17 جولائی کے دوران ملک بھر میں شدید بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی کردی۔ وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ کی پہاڑیوں

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ کا چینی کی بڑھتی قیمتوں پرجواب دینے سے گریز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی کی بڑھتی قیمتوں پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ رمضان آئے یا کوئی اور ایونٹ ہو غذائی اشیا کی قیمتیں اوپر نیچے ہوجاتی ہیں، گندم اور چینی

مزید پڑھیں »