عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس،یاسمین راشد اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ