دعا ہے 2025 کا سورج ترقی وخوشحالی کی نوید لیکر طلوع ہو: سال نو پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئے سال کے آغاز پر وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کا سورج ترقی وخوشحالی کی نوید لےکرطلوع ہو۔2025 کے آغاز پر وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام