میرا کسی سے اختلاف نہیں،کیوں لوگ پیچھے لگ جاتے ہیں ؟رہنما پی ٹی آئی کا شکوہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں تو انہیں جواب دینا ضروری ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل