جسٹس یحییٰ آفریدی کی نامزدگی بارےجے یو آئی کا بڑا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جے یو آئی کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آئینی ترمیم کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے بیان کی تردید کی ہے۔ نجی چینل پر گفتگو کے دوران