دیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کے لئےایف بی آر کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ اپنے انکم ٹیکس گوشوارے تاخیر سے جمع کراتے ہیں انہیں اب بھی فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔