بجٹ سے چند روز قبل حکومت کو جھٹکا، عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی بجٹ پیش کیے جانے سے چند دن قبل آئینی عدالت سے حکومت کو ریونیو کی مد میں بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی