خیبرپختونخوا حکومت کا عید پر چار تعطیلات کا اعلان
پشاور(نیوز ڈیسک)سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ پر چار تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے تعطیلات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد منگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی
