پی آئی اے کو ہر صورت خرید کر رہیں گے،گنڈا پور دوبارہ میدان میں آگئے
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے وزیر نجکاری کو دوبارہ خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ کے پی انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ