میٹرک سالانہ امتحانات کےنتائج کی تاریخوں کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے ابتدائی تاریخیں فائنل کر لی گئی ہیں، جس کے بعد طلبا، والدین اور تعلیمی اداروں میں نتائج کے اعلان سے متعلق انتظار مزید واضح ہو گیا ہے۔