Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

بہاولنگر واقعہ کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی تشکیل ،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب کی جانب سے بہاولنگر واقعہ کی انکوائری کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ، ذرائع کے مطابق تحقیقات کےحوالے سے بنائی گئی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری

مزید یہ بھی پڑھیں:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک، اے ایس ایف افسر برطرف

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر جبکہ کمشنر بہاولپور نادر چٹھہ اور ڈی آئی جی اسپیشل برانچ فیصل راجا کو جےآئی ٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں