Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

جلاؤ گھیراؤ کیس، میاں اسلم اقبال،خرم شہزاد اشتہاری قرار

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں میاں اسلم اقبال اور خرم شہزاد کو بھی اشتہاری قرار دے دیا،
تحریک انصاف کے دونوں رہنما نو مئی جلاؤ گھیراؤکے مقدمات میں روپوش ہیں،ملزمان کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے۔
محکمہ ایکسائز پنجاب کو مفتی قوی کو برینڈ ایمبیسڈر مقرر کرنا مہنگا پڑ گیا،ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف فارغ

یہ بھی پڑھیں