Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنےوالے6وکلا نام فائنل

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی سے کل اڈیالہ جیل میں پارٹی وکلاء کی ملاقات کا دن ہے ۔ا ن سےملاقات کے لیے 6ناموں کو فائنل کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانیوالے وکیلوں میں سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر سلمان صفدر اور نیاز اللہ نیازی کے نام شامل ہیں ۔

ان وکلا کے علاوہ اویس یونس چودھری ، ظہیر عباس اور شمس کیانی کے نام بھی کل ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی گئی۔
مزید پڑھٰیں‌:مشہور بالی وڈ اداکار جو 26 سال سے لاپتہ ہے!

یہ بھی پڑھیں