Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

مان ڈوگر کے ساتھ تعلق پرعلینہ عامر نے خاموشی توڑ دی

لاہور( نیوز ڈیسک)علینہ عامر نے مان ڈوگر کے ساتھ تعلقات کے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر لب کشائی کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر کافی عرصہ سے مان ڈوگر اور علینہ عامر کے مابین تعلق پر چہ میگوئیاں سامنے آرہی تھیں جس پر ابھی تک علینہ کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا ۔

لیکن حال ہی میں ایک وڈیو میں ان افواہوں کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ مان ڈوگر اور انکے تعلقات کی متعلق کسی بھی خبر میں صداقت نہیں ہیں ۔

مزید پڑھیں‌:پی ٹی آئی کے 2رہنمائوں کےلیے بڑا ریلیف

یہ بھی پڑھیں