Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

نوازشریف کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں طبی معائنہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیور و سائنسز پہنچ گئے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے نواز شریف کا طبی معائنہ کیا۔

نوازشریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز سے ایم آرآئی کرائی ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹرعمر اسحاق بھی موجود تھے۔ نوازشریف نے پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیرکی زیرنگرانی ایم آرآئی کرائی۔ نوازشریف کا طبی معائنہ نیورو وارڈ میں کیا گیا۔

نواز شریف نے گردن اور سرکی ایم آرائی کرائی ۔ نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے۔ نوازشریف کو اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کے لیے بھی لیجایا گیا۔

مزید پڑھیں۔تین ہفتوں میں آٹے کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا ہو گیا

یہ بھی پڑھیں