Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

اڈیالہ جیل میں فرانسیسی سفارتخانے کےوفد کی قیدی سے ملاقات

راولپنڈی (اوصاف نیوز)فرانس کے سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آمد، وفد کی جیل پہنچنے پر قیدی سے کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے فرانس کے سفارت خانے کے وفد کو فرانسیسی قیدی تک کونسلر رسائی دی گئی تھی ، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں فرانسیسی قیدی منشیات کے مقدمہ میں قید ہیں۔

فرانسیسی قیدی سےفرانس کے سفارت خانے کے وفد کی کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی۔
مزید پڑھیں‌:ملک بھر میں مزید بارشوں سےمتعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، الرٹ جاری ہوگیا

یہ بھی پڑھیں