Search
Close this search box.
پیر ,08 جون ,2026ء

ملتان :بارش کے بعد ڈینگی کے ڈنگ تیز ،11 مریض ہسپتال میں داخل

ملتان (اوصاف نیوز)ملتان میں بارش کے بعد ڈینگی کے ڈنگ تیز ہوگئے ،ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریض بڑھنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں نشتر ہسپتال ملتان میں 9 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

2 نئے مریض ڈینگی کے شبہ میں ہسپتال داخل کئے گئے ہیں،نشتر ڈینگی وارڈ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 11 ہوگئی شہر کے نجی ہسپتالوں میں بھی ڈینگی کے مریض رپورٹ ہونے لگے۔
مزید پڑھیں‌:چینی کی ترسیل پرپابندی،مارکیٹ میں قلت اور قیمتیں بڑھیں گی،پی ایس ایم اے کا حکومت کو خط

یہ بھی پڑھیں