نارووال(نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا نے اعلان کیا ہے کہ حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی آف علی پور سیداں شریف کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر یکم نومبر بروز ہفتہ ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
مزیدپڑھیں۔آزادکشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کا معاملہ ایک مرتبہ پھر لٹک گیا



