سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کیلئےتاریخ طےکر لی۔ سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن کے مطابق یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی تاہم گرمی کی شدت زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں