لاکھو ں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ:شفافیت کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں،مریم نواز
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت نگہبان رمضان پیکیج کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں نگہبان رمضان پیکیج کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان