پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا،پی ٹی آئی ہارگئی
شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا۔پی پی 139 شیخوپورہ 4 کے تمام 124پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے رانا