امریکی سفارتخانہ کا 3 رکنی وفد اڈیالہ جیل کیوں گیا؟ وجہ سامنے آگئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) امریکی سفارتخانہ کا 3 رکنی وفد گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں امریکی سفارت خانہ کا تین رکنی وفد پہنچا ، جہاں وفد نے گرفتار امریکی