شادی میں ہوائی فائرنگ کیلئے جیب سے پستول نکالنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کی غرض سے پستول لانے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تھانہ ویسٹریج پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت 17سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی، جو دوست