Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پنجاب فلورملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن،پنجاب کی فلار ملز نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی۔

چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک غیر قانونی نوٹیفکیشن کےساتھ آزاد منڈیوں کی معیشت کو کنٹرول نہیں کر سکتا، فلار ملز کو شوکاز نوٹسز واپس لیے جائیں۔

کراچی میں خاتون کی لفٹ لینے کے بہانے موٹرسائیکل سوار سے واردات، نقدی اور موبائل لیکر فرار

یہ بھی پڑھیں