Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

صوبائی حکومت نے پنجاب کے 5 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی

لاہور(نیوڈیسک)،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجنپور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 نافذ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد حکومت پنجاب نے صوبے کے 5 اضلاع میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی۔

پابندی کا اطلاق ہفتہ 12 اکتوبر سے سوموار 14 اکتوبر تک ہو گا دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے

امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے احکامات جاری کیے گئے محکمہ داخلہ نے ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجنپور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
غیرملکی خفیہ ایجنسی کراچی خود کش حملے میں ملوث ہے، ابتدائی رپور ٹ جاری

یہ بھی پڑھیں