میری حکومت کو چلنے ہی نہیں دیا گیا، ملک کےلئےکام کررہاتھا،نواز شریف
لاہور(نیوز ڈیسک)نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنی چھت،اپناگھراسکیم کےاجرا پر بے حد خوشی ہے، عوام کاپیسہ عوام پرہی خرچ ہوناچاہیئے۔ لاہور میں ’اپنا گھر، اپنی چھت اسکیم‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اسکیم عوام