لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت میں جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔محمد خان بھٹی کی ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں درخواستِ ضمانت منظور ہوئی ہے۔عدالت نے 1 کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کی ہے۔
شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
