بھارتی آبی جارحیت جاری، دوسرا بڑا سیلابی ریلا داخل، اونچے درجے کا سیلاب
لاہور( اوصاف نیوز)بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو