بہاولنگر (اوصاف نیوز)بہاولنگر کے علاقے حاصل پور روڈ پر ٹرک اور رکشے کی ٹکر ہو گئی۔
پولیس کے مطابق ٹرک اور رکشے کی ٹکر کے دوران 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
بتایا جا رہا کہ دونوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹکر کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش جگہ جگہ جاری ہے۔
مزید پرھیں۔7 سال سے لاپتا شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا

