Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے بتا دیا

اسلا م آباد ( اوصاف نیوز   )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں۔
ہمارے لوگوں کو بغیر کسی وجہ سے نااہلی کیا گیا۔
ہم نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے اور باہر اپنی اسمبلی لگائی ہے۔
اس سیشن میں ہمارا یہ احتجاج جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں