Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

کراچی بورڈ 10 ویں کلاس کے کمپیوٹر سائنس گیس پیپرز سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی بورڈ 10 ویں کلاس کے کمپیوٹر سائنس کے میٹرک پارٹ II 2024کے کلاس 10 کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہونے والے ہیں، ان امتحانات میں لاکھوں طلباء حصہ لے رہے ہیں۔کمپیوٹر سائنس کا پرچہ اگلے ہفتے منگل کو ہوگا۔ درج ذیل کلاس 10 کے گیس پیپرجو امتحان کی تیاری کیلئے مددگار ہیں، کیونکہ وہ امتحان کی شکل میں قیمتی بصیرت پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں