Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

سندھ ، وفات پانےوالے سرکاری ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں وفات پاجانےوالے سرکاری ملازمین کی اولاد کیلئے سرکاری ملازمت کا کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔

فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے تحت سندھ میں وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی مزید بھرتیاں نہیں کی جاسکیں گی ۔سرکاری ذرائع کے مطابق فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
روس ، 2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم،2 افراد جان کی بازی ہار گئے

یہ بھی پڑھیں