Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

جامشورو میں عدالتی احکامات پر بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی گئی

جامشورو(نیوز ڈیسک)جامشورو میں عدالتی احکامات پر بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی گئی ۔

یہ انہدامی کارروائی بیس اور اکیس ستمبر کی رات عمل میں لائی گئی ۔

جامشورو کے دیہہ مول میں آٹھ سو ترانوے ایکڑ اراضی پر ۔ بحریہ ٹاؤن کا قبضہ غیرقانونی ہے، اینٹی انکروچمنٹ ٹریبونل حیدرآباد
متعلقہ زمین نجی ملکیت ہے ۔ اور یہ پبلک پراپرٹی کے زمرے میں نہیں آئی ۔ عدالت

ریوینو حکام کی ہدایت پر بحریہ ٹاؤن کی زیر قبضہ زمین پر انسدات تجاوزات کا آپریشن شروع کیا گیا ۔

آپریشن میں تمام غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔

بحریہ ٹاؤن کراچی نے بھی مبینہ طور پر غیرقانونی قبضے کی زمین پر ہاوسنگ یونٹس اور کثیرالمنزمہ عمارتیں تعمیر کیں

مزید پڑھیں۔ہاتھ ملانے میں حرج نہیں تھا، سابق بھارتی کپتان اظہرالدین کی بھارتی ٹیم پر شدید تنقید

یہ بھی پڑھیں